abufahad5658590
1 Reviews
درخواست برائے مالی امداد برین آپریشن کے لیے
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ جناب میرا بچہ شاہ فھد جسکی عمر 21 سال ھے اس کو ایک سال میں دو بار برین ھیمبریج ھوچکا ھے۔۔جب ڈاکٹر نے اس کا ایک ٹیسٹ کرایا DSA تواس میں پتہ چلا کہ اس کے دماغ میں خون کی تھیلی بن چکی ھے تو اس کیلئے اس کا آپریشن کرنا پڑیگا تو جناب میں معذور ہو اور یہی ایک بیٹا ھے وہ بھی معذور ھے میری مالی حالات بہت ناگفتہ بہ ہے اور نہ میری اتنی حثیت ھے کہ میں اس آپریشن کا خرچہ برداشت کرو تو جناب آپ کے ادارے سے دردمندانہ درخواست ھے کہ میرا مالی امداد کرے۔تاکہ بچہ ٹیھک جسکے اپنا تعلیم جاری رکھیں آپ کی مالی امداد اور جواب کا منتظر محمد اطفال فون نمبر 03485456585 03075280096